Habibullah Swati

Habibullah Swati

@HabibswatiPTI

Followers10.2K
Following48

BA| Socio-Political and human rights activist| anti feudalism, family limited politics and (hypocrite media) @ImranKhanPTI the last hope.

Pakistan
Joined on May 02, 2014
@HabibswatiPTI Statistics

We looked inside some of the tweets by @HabibswatiPTI and found useful information for you.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
4 days
Average replies
171
Average retweets
1007
Average likes
5312
Tweets with photos
6 / 100
Tweets with videos
6 / 100
Tweets with links
0 / 100
Fun Fact

The USA's 141.8 million accounts represent 27.4% of all Twitter users.

I am Habib Ullah Swati and my Vote of Confidence goes to #PrimeMinisterImranKhan

0
1
2

میں ایل او سی جنگ بندی کی بحالی کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ مزید پیش رفت کیلئے ایک سازگار ماحول پیدا کرنے کی ذمہ داری بھارت پر عائد ہوتی ہے۔ہندوستان اہلِ کشمیر کے دیرینہ مطالبےکی منظوری اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں انہیں حقِ خودارادیت کی فراہمی کیلئےضروری اقدامات اٹھائے۔

171
2K
11K

ہندوستان کی غیر ذمہ دارانہ عسکری شرانگیزی کے باوجود گرفتار بھارتی ہواباز واپس کرکے پاکستان نے دنیا کے سامنے اپنے ذمہ دارانہ رویے کا اظہار کیا۔ ہم نے ہمیشہ امن کا علم بلند کیا ہے اور بات چیت کے ذریعے تمام تنازعات کا حل نکالنے کیلئے تیار رہتے ہیں۔

165
2K
12K

پاکستان کیخلاف فضائی حملےکی شکل میں بھارت کی غیرقانونی عاقبت نااندیش عسکری مہم جوئی پرہماری جوابی کارروائی کو 2 برس مکمل ہونےپرمیں قوم کو مبارکباد اور اپنی افواج کو سلام پیش کرتا ہوں۔ ایک با اعتماد اور فاخر قوم کے ناطےہم نےپورے عزم واستقلال سے اپنی مرضی کےوقت اورمقام پر جواب دیا۔

887
5K
25K

Congratulations to all the exporters on achieving record exports in Dec 2020 with a growth of 18 % over the previous year. Well done & keep up this trend. A major pillar of our govt's economic policy is export enhancement & we will provide full support to promote export culture.

1K
4K
29K

کرپشن چھپانے اور اکاونٹس بنانے کے لئے وزارت عظمی اور خارجہ کا منصب سنبھالنے کے باوجود اقامے رکھے گئے کیا ۔ خواجہ آصف کے حوالے سے انکشافات کے بعد احسن اقبال کے وزیر داخلہ ہوتے ہوئے اقامہ رکھنے کی تحقیقات نہیں ہونی چاہئیں ؟ ؟ ؟

110
692
4K
PTI
2 months ago
کوا چلا ہنس کی چال اپنی چال بھی بھول گیا!!!!
یہ تصویر کیس چیز کی عکاسی کرتی ہے؟
اپنی رائے سے ہمیں ضرور آگاہ کریں
#آخری_سانسیں_لیتی_PDM https://t.co/EmEHB1N6WY
2

کوا چلا ہنس کی چال اپنی چال بھی بھول گیا!!!! یہ تصویر کیس چیز کی عکاسی کرتی ہے؟ اپنی رائے سے ہمیں ضرور آگاہ کریں #آخری_سانسیں_لیتی_PDM https://t.co/EmEHB1N6WY

198
486
2K
Awab Alvi
2 months ago

Shortlived Pappa Daddy Maulana #PDM started on 20th Sept and in 98 days this unholy marriage of crooks is grinding itself to a funny grind Have proposed to National Geographic to do an elaborate Air Crash Investigation series on this blockbuster story #آخری_سانسیں_لیتی_PDM

5
84
305
PTI
2 months ago

کیا آپ جانتے ہیں پی ڈی ایم نامی جھوٹ اور ذاتی مفاد کی بنیاد پر بنی جماعت کا دراصل پس منظر کیا ہے، جانئے اس بلاگ میں۔ #آخری_سانسیں_لیتی_PDM https://t.co/3tdmDzyvuo

2
39
84

مولانا جس بند گلی میں جا رہے ہیں اسکا انہیں تب احساس ہوگا جب دیوار سامنے آۓگا ن لیگ اور پیپلز پارٹی متعدد بارمولانا کو اسی دیوار سے ٹکرا کر خود پیچے مڑچکے ہیں۔مولانے کے اسی پالیسی نے انکے اپنے ساتھیوں کو بھی جدا کردیا ہے #آخری_سانسیں_لیتی_PDM

0
0
1

#آخری_سانسیں_لیتی_PDM PM @ImranKhanPTI is standing tall and he would never grant any NRO like the history witnesses in Pakistan. Everyone has to be accountable to justice and no blackmailing would work for them henceforth.

0
54
213
PTI
2 months ago
#آخری_سانسیں_لیتی_PDM کے بیانات آپس میں ہی نہیں ملتے:

https://t.co/eMGGKFYb3Z

#آخری_سانسیں_لیتی_PDM کے بیانات آپس میں ہی نہیں ملتے: https://t.co/eMGGKFYb3Z

7
70
179
PTI
2 months ago

#آخری_سانسیں_لیتی_PDM کی سب پارٹیاں جانتی ہیں کہ ماضی میں نواز شریف نے بے نظیر بھٹو کے خلاف کیسی زبان استعمال کی اور کس قسم کی مہم چلائی۔ آج محض اپنی چوری بچانے کے لئے متحد ہوئے اور اب وہ اتحاد بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے لگا ہے۔

17
222
883

مولانا اجمل قادری نے اسرائیل دورے اور ان سے تعلقات استوار کرنے کا اعتراف کر کے نواز شریف کا اصل چہرہ سامنے لایا اور فضل الرحمان کو بے نقاب کر دیا ۔ کیا اب بھی سمجھ نہیں آئ کہ جنگ بڑی اور یہ مہرے ہیں ؟ دوسروں پر یہودی ایجنٹ کا الزام لیکن خود انکے لئے کام ؟ #AjmalQadriLeaks

130
1K
6K

این آر او کے لئے بننے والا پی ڈی ایم موروثی سیاست کی بھی پہچان۔ جے یو آئ، پیپلز پارٹی ، ن لیگ ، عوامی نیشنل پارٹی ، پختونخواہ میپ ساری قیادت موروثی ۔ ان جماعتوں کی تاریخ پڑھیے انکو غلام چاہیں اور میرٹ کی بات کرنے والے پارٹی سے نکالے جاتے ہیں۔ یہ جمہوریت کی بات کس منہ سے کرتے ہیں؟

169
554
4K
PTI
2 months ago

Quoted @geonews_urdu

آئی جی سندھ اغواء نہیں ہوئے تھے: مرتضیٰ وہاب تفصیلات جانئے: https://t.co/t17Gs42xRp #GeoNews https://t.co/mw51p7hKqS

آئی جی سندھ اغواء نہیں ہوئے تھے: مرتضیٰ وہاب

تفصیلات جانئے:  https://t.co/t17Gs42xRp

#GeoNews https://t.co/mw51p7hKqS

We all know it was a shameless propaganda only to give a free pass to Bilawal’s “guests” despite the fact that they violated the sanctity of our beloved Quaid’s mazaar. Just when one thinks PPP & PMLN can’t stoop any lower, they actually prove us wrong. https://t.co/DCiAjigEe6

18
203
708
PTI
2 months ago

“Pakistan poised for Liftoff” Article by Dr. Nayyer Ali “After a lost decade under the failed economic leadership of Zardari & then Sharif, our economy is finally poised to enter an upward spiral of strong economic growth.” #کپتان_کا_ابھرتا_ہوا_پاکستان https://t.co/dT537w5Etd

4
49
187
PTI
2 months ago

Those who boast about 5.5% GDP growth had got us downgraded in Moody’s credit rating. With PM Khan’s visionary economic reforms, despite a pandemic, Moody rates our GDP growth as stable for long-term. https://t.co/cWrBkbrtEK #کپتان_کا_ابھرتا_ہوا_پاکستان

5
82
245
Next Page